the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سعودی،2جنوری(ایجنسی) سعودی عرب میں 47 افراد کو دہشت گردی کے مختلف الزامات میں سزائے موت دے دی ۔ وزارت داخلہ کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ قصاص کے قرآنی حکم کے تحت جن مجرموں کے سرقلم کئے گئے، ان پر 2003 سے 2006 کی مدت کے درمیان القاعدہ کے پلیٹ فارم سے نہتے شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں پر دہشت گرد حملوں کا الزام تھا۔
یاد رہے کہ پھانسی کی سزا



پانے والے 45 افراد سعودی شہری تھے جبکہ ایک مصری اور چاڈ کے شہری کو بھی دہشت گردی کے الزام میں سزائے موت دی گئی۔ سزائے موت پانے والوں کے ناموں کی مکمل فہرست سعودی پریس ایجنسی نے جاری کر دی ہے۔

وزارت داخلہ کے اعلان کے مطابق سزائے موت پانے والوں میں سرکردہ سعودی شیعہ مبلغ نمر النمر اور فارس الشویل بھی شامل تھے۔ ان افراد پر اپنے پیروکاروں کو دہشت گردی اور حکومت مخالف سرگرمیوں پر اکسانے کا الزام تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.